Blog Archive

Categories

Report Abuse

Popular Posts

Blogroll

About

BTemplates.com

Skip to main content

بیک وقت الیکشن؛ حکومت کا مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی سے رابطہ

اسلام آباد: تمام اسمبلیوں میں ایک ساتھ الیکشن کے لیے حکومت نے تحریک انصاف سے رابطہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور پی ٹی آئی رہنماء علی ظفر کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی کے جواب میں حکومت پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے رہی ہے، کمیٹی میں اتحادی جماعتوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔






Comments